لاہور، رائےونڈ عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا لاہور کے نواحی قصبے رائے ونڈ میں عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ آج سے شروع ہوگا اور 3 نومبر کی صبح 8 بجے اجتماعی دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا۔