بنوں آپریشن میں پاک فوج کے 3 شہداء کی تفصیلات جاری پاک فوج کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ میجر عاطف خلیل شہید نے 8 سال سے زائد عرصے تک دفاعِ وطن کا مقدس فریضہ سر انجام دیا۔