160 اراکینِ پارلیمنٹ کا وزیرِ اعظم کو خط امریکی کانگریس کے 62 ارکان کی پاکستان کی داخلی صورتِ حال میں مداخلت کے جواب میں پاکستان کے 160 ارکان پارلیمنٹ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔۔