اسرائیل کو فوجیوں کی کمی کا سامنا، قدامت پسند یہودیوں کا فوج میں بھرتی سے انکار
غزہ اور لبنان جنگ کے بعد اسرائیل کو فوجیوں کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ تل ابیب سے اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق قدامت پسند اسرائیلیوں نے فوج میں بھرتی ہونے سے انکار کر دیا ہے۔