فاشسٹ ہتھکنڈوں سے دباؤ میں نہیں آئیں گے، اسد قیصر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا کہ یہ جو فاشسٹ حکومت ہے یہ اپنے آپ کو جمہوریت پسند کہتی ہے، منتخب نمائندوں کو اپنے لیڈر سے سیاسی گفتگو کے علاوہ کیا بات کرنا ہوتی ہے۔
ٹیکس آفیسرز کو ایس ایچ او جیسے اختیارات دینے کو مسترد کرتے ہیں: سینیئر نائب صدر ایف پی سی سی آئیجون 19, 2025