رانا ثناء اللّٰہ نے پی ٹی آئی کو خبردار کردیا پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تین لاکھ بندے تو خود بانی پی ٹی آئی بھی نہیں لاسکے تھے جب اُن کا گراف بہت اوپر تھا۔۔