اسرائیل نے غزہ میں 2 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی شمالی غزہ کی پٹی میں حماس سے جھڑپ کے دوران 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں، جن میں ایک 20 سالہ ایتائی اور دوسرا 22 سالہ یائر حنانیا شامل ہے۔