یحییٰ سنوار نے شہادت سے 3 دن پہلے تک کچھ نہیں کھایا تھا، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف
اسرائیلی قومی فارنزک انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر چین کوگل نے انکشاف کیا کہ یحییٰ سنوار کی شناخت کی تصدیق کے لیے ان کی ایک انگلی کو ڈی این اے سیمپل حاصل کرنے کے لیے کاٹا گیا تھا،