پی ایس ایکس: ایک اور ریکارڈ سطح عبور، 100 انڈیکس میں 366 پوائنٹس کا اضافہ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد 92 ہزار 304 پوائنٹس پر بند ہوا۔