ایشوریا سے طلاق کی افواہیں، سیمی گریوال کو ابھیشیک کا دفاع کرنا مہنگا پڑ گیا
بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ اور ٹاک شوز کی میزبان سیمی گریوال کو بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن کے بیٹے ابھیشک بچن اور انکی اہلیہ ایشوریا رائے کے درمیان طلاق کی افواہوں پر انکا دفاع کرنا مہنگا پڑ گیا، انھیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا ہے۔