قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی اکیڈمی کا دورہ ایڈیلیڈ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے جیسن گلیسپی کے ہمراہ ان کی اکیڈمی میں وقت گزارا اور وہاں پر موجود ٹریننگ سینٹر کا جائزہ لیا۔