لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ کی شدت برقرار اسموگ کے اثرات موٹرویز پر بھی پڑ رہے ہیں، ایم ٹو اور ایم تھری پر حد نگاہ کم ہوگئی ہے جبکہ لاہور میں اسموگ کے دوران اسکولوں میں تمام سرگرمیاں معطل کردی گئیں۔