ہمارے ڈاکٹر دن میں 3 مرتبہ بانیٔ پی ٹی آئی کا چیک اپ کرتے ہیں، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اس موقع پر بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری، سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل عبدالغفور انجم اور ایڈووکیٹ جنرل ایاز شوکت عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔