دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 164 رنز کا ہدف ایڈیلیڈ میں ٹاس جیت کر بات کرتے ہوئے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔