انٹرنیٹ کو کنٹرول نہیں کر سکتے، سوشل میڈیا کے متبادل پلیٹ فارمز بنائے جائیں: سینیٹر پلوشہ خان
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر پلوشہ خان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں تجویز دی ہے کہ انٹر نیٹ کو کوئی کنٹرول نہیں کر سکتا، سوشل میڈیا کے متبادل پلیٹ فارمز بنائے جائیں۔