جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شبلی فراز کا شکوہ شیخ آفتاب نے بتایا کہ پی ٹی آئی والے اچھے شہری ہیں اجلاس میں یہ بات مذاق میں ہوئی تھی، اتنے ہلکے پھلکے انداز میں گفتگو ہوئی کہ کسی نے جواب ہی نہیں دیا۔۔