اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ چار قراردادیں منظور
اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار دادیں منظور ہوگئیں۔ اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اقوام متحدہ کی فرسٹ کمیٹی نے پاکستان کی طرف سے پیش کی گئی 4 قرار دادیں منظور کیں۔