منصوبے کے تحت معاشرے میں بگاڑ پیدا کیا گیا: عطاء تارڑ وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت معاشرے میں بگاڑ پیدا کیا گیا۔