احسن اقبال نے ٹرمپ لیڈر آزاد کرائے گا کی بات لطیفہ قرار دیدی مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی جماعت کا کہنا کہ ٹرمپ آئے گا تو ان کے لیڈر کو آزاد کرائے گا، کسی لطیفے سے کم نہیں۔