— فائل فوٹو صدارتی ایوارڈ یافتہ سرائیکی شاعر اقبال سوکڑی 87 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ عصر تونسہ میں ادا کی گئی۔ اقبال سوکڑی کے 9 شعری مجموعے شائع ہوئے تھے۔