’خالہ روحی بانو کے انتقال کا سن کر سکون ملا کہ وہ تکلیف بھری زندگی سے دور ہو گئیں‘
پاکستانی معروف ماڈؒ و اداکارہ فریال محمود کا کہنا ہے کہ جب خالہ (روحی بانو) کے انتقال کی خبر سنی تو سکون ملا، کہ بلآخر اب وہ اس تکلیف بھری زندگی سے دور سکون میں ہوں گی۔۔