کراچی(نیوز ڈیسک)چین کے سرکاری ٹیلی ویژن سی سی ٹی وی نے گزشتہ روزاطلاع دی کہ چین کے جنوبی شہر زوہائی میں پیر کی شام ایک اسپورٹس سنٹر کے باہر ایک کار لوگوں کے ایک گروپ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور 43 دیگر زخمی ہوگئے۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن میں تمام بھرتیاں روک دیں، نیا چیرمین میرٹ پر لگایا جائے گا، خالد مقبولجولائی 13, 2025