بھارتی ہٹ دھرمی، پاکستان کے واضح موقف نے آئی سی سی کی پریشانی بڑھادی چیمپئنز ٹرافی 2025ء سے متعلق بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) کی ہٹ دھرمی اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے واضح موقف نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی پریشانی بڑھادی۔