کے الیکٹرک کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کنکشن دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں اب تک 18 ہزار سے زائد نیٹ میٹرنگ کنکشنز نصب کیے جا چکے ہیں۔
ترجمان کے الیکٹرک نے یہ بھی کہا ہے کہ نیپرا اتھارٹی سے اس حوالے سے رابطے میں ہیں۔