عدنان صدیقی کی شاہ چارلس سے ناقابلِ فراموش ملاقات پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینیئر اداکار عدنان صدیقی کو برطانوی شاہ چارلس سوم سے ملاقات کا موقع مل گیا۔۔