آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 700 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس ہوشربا اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 78 ہزار روپے ہوگئی ہے۔