ہمارا احتجاج پُرامن اور غیر مسلح ہو گا: ولید اقبال پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ولید اقبال کا کہنا ہے کہ ہمارا احتجاج پُرامن اور غیر مسلح ہوگا، آئین ہر شہری کو پُرامن اور غیر مسلح احتجاج کا حق دیتا ہے۔