پولیس کی حراست میں ملزم معیز کی ہلاکت، فریقین میں معاملات طے پاگئے مقتول کے بیٹوں کی جانب سے حلف نامہ عدالت میں جمع کروادیا گیا، مقتول کے ورثاء نے ایس پی نیئر، علی رضا، ثناء اللّٰہ اور فیصل لغاری کو معاف کر دیا۔