معیشت آہستہ آہستہ استحکام کی طرف بڑھ رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
شہباز شریف نے کہا کہ آج پاکستان کا اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے، ہماری آئی ٹی ایکسپورٹس میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، ترقی تب ہوگی جب ملک میں اندرونی اور بیرونی سرمایہ کاری ہو۔