آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمٰن اور سائرہ بانو کے مابین طلاق ہو گئی
کراچی (رپورٹ: اختر علی اختر ) کنگ خان شاہ رُخ کی سپر ہٹ فلم ۔۔دل سے۔۔کا مقبول ٹرین سونگ چل چھیاں چھیاں۔۔۔ سے شہرت حاصل کرنے والے آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمٰن اور ان کی شریکِ حیات سائرہ بانو کے مابین طلاق ہو گئی۔