چیمپئنز ٹرافی کراچی پہنچ گئی، برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ پر فوٹو شوٹ فینز کی بڑی تعداد برنس روڈ پر ٹرافی دیکھنے جمع ہوگئی، فینز نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی ویڈیوز اور تصاویر بنائیں۔