مالی سال کی پہلی سہ ماہی: بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 0.8 فیصد کمی ریکارڈ رواں مالی سال پہلی سہ ماہی میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 0.8 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے پہلی سہہ ماہی میں بڑی صنعتوں کی پیداوار کے اعداد وشمار جاری کیے گئے ہیں۔