بانئ پی ٹی آئی اداروں سے ڈیل کی درخواست کر رہے ہیں: شیری رحمٰن
پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن نے تحریک انصاف کے احتجاج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی آج بھی اداروں سے مذاکرات کا مطالبہ کر رہے ہیں، یہ مذاکرات کی نہیں ڈیل کی درخواست ہے۔