PTI کے دھرنے و احتجاج سے نمٹنے پر کتنی رقم خرچ ہو گی؟ 18 ماہ میں تحریکِ انصاف کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے پر حکومت کے خرچ ہونے والے پیسوں سے متعلق اعداد و شمار سامنے آ گئے۔۔