بانیٔ PTI سے ملاقات نہ کرانے پر جیل حکام اور آر پی او راولپنڈی کی معافی قبول اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی احکامات کے باوجود جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نا کرانے پر جیل حکام اور آر پی او راولپنڈی کی معافی قبول کرلی۔۔