’وزیرِ اعلیٰ مریم نواز بادشاہ بن گئیں، اب ان سے نہیں ملوں گا‘ گورنر پنجاب سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بادشاہ بن گئی ہیں، نہ ہی کبھی فون کیا اور نہ ہی میرٹ کے حوالے مشاورت کرتی ہیں، اب مریم نواز سے نہیں ملوں گا۔ قو۔