کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم جمعے سے بولا وایو میں ون ڈے سیریز کے لئے تیاریاں شروع کرے گی۔ہیڈ کوچ عاقب جاوید لاہور سے روانہ ہوگئے اور جمعے کو ٹیم کو جوائن کریں گے۔
عثمان بزدار دور میں مظفرگڑھ، ڈیرہ غازی خان روڈ میں اربوں روپے کی مبینہ مالی بے ضابطگیاںجنوری 14, 2025