کراچی ایئر پورٹ کے قریب خودکش دھماکے کے ملزمان سی ٹی ڈی کے حوالے کراچی ایئر پورٹ کے قریب خودکش بم دھماکے کے ملزمان کو مزید 10 دن کے جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔