گجرات اور جہلم پلوں کی بندش کے باعث مریض جان بحق کی بازی ہار گیا
جہلم پرانے پل پر راستے بند ہونے کے باعث مریض ہسپتال نہ پہنچ سکا،لواحقین میت کو اٹھائے ہوئے پیدل چلتے رہے
لواحقین کا کہنا ہے فوت ہونے والے کو راستوں کی بندش کے باعث ہسپتال نہ پہنچایا جا سکااحتجاج کے باعث جہلم کے تینوں پلوں کو بند کیا ہوا ہے