خیبر پختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ، وزیر قانون کے پی کی تردید وفد کرم میں امن و امان کا جائزہ لینے اور امن جرگے کو دوبارہ فعال کرنے کے لیےجا رہا تھا، وفد میں چیف سیکریٹری اسلم چوہدری ،کمشنر کوہاٹ ڈویژن، ڈی آئی جی کوہاٹ اور دیگر شریک تھے۔۔
غزہ میں امداد پہنچانے کیلئے عرب امارات اور اسرائیل میں معاہدہ طے پا گیا، اماراتی سرکاری میڈیامئی 21, 2025