’ صوابی جانے والی مشینری کو روکا گیا‘ صدر پی ٹی آئی پشاور عرفان سلیم نے دعویٰ کیا ہے کہ صوابی جانے والی پرائیویٹ مشینری کو پشاور ٹول پلازہ کے قریب پولیس نے روک لیا۔۔