عمر امین گنڈاپور کی قیادت میں قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے بھائی عمر امین گنڈاپور کی قیادت میں قافلہ ڈی آئی خان سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گیا۔۔