’ ہائیکورٹ کا کوئی آرڈر نہیں آیا‘ بات کیوں مانیں‘ رہنما پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ ہمیں اسلام آباد ہائیکورٹ کا کوئی آرڈر نہیں آیا، انکی بات کیسے مانیں۔۔