عبدالرزاق کا دیدار سے محبت کا اعتراف پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے اپنی ماضی کی محبت کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابقہ اسٹیج اداکارہ و رقاصہ دیدار سے ماضی میں محبت ہو گئی تھی۔۔