پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا جو بعد میں مثبت رجحان میں تبدیل ہو گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 ہزار 342 پوائنٹس کے اضافے سے 99 ہزا 140 پر آ گیا۔
گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 97 ہزا 798 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
انٹر بینک: ڈالر 277 روپے 80 پیسے کا ہو گیا
ادھر انٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 84 پیسے کا تھا۔