’جب تک خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے مارچ ختم نہیں کریں گے‘ بانئ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ جب تک خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے ہم اس مارچ کو ختم نہیں کرنا۔۔