لگتا ہے بشریٰ کو زبردستی اغوا کرکے لے جایا گیا، بہن بشریٰ بی بی
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے نئے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ بشریٰ بی بی گرفتار ہوگئی ہیں, کچھ کہہ رہے ہیں بشریٰ بی بی کےپی پہنچ گئی ہیں.