بانی پی ٹی آئی کو پھر قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، علیمہ خان بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے گزشتہ جمعہ کو ملاقات ہوئی تھی، کل صبح کے بانی پی ٹی آئی کے کیس ملتوی کر دیئے گئے، انھیں پھر قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔