پاک بھارت تنازع سے دنیائے کرکٹ متاثر ہوگی آئی سی سی نے 2023 سے 2027 تک کے براڈکاسٹ حقوق 3 ارب 20 کروڑ ڈالرز میں فروخت کیے ہیں، سال 2031 تک آئی سی سی کے 4 ایونٹس بھارت میں ہونا ہیں۔