علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی دہشتگردی کے راستے پر گامزن ہیں: ساجد میر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ اور سینیٹر ساجد میر کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی سیاست نہیں دہشت گردی کے راستے پر گامزن ہیں۔